ثمینہ پھوپھو۔۔۔ – Urdu Stories
سردیوں کی پہلی ہلکی پھوار بوندا باندی ہو رہی تھی۔ اگرچہ گرم کپڑے پہن رکھے تھے، لیکن موٹر سائیکل چلاتے ہوئے کافی ٹھنڈ بھی لگ رہی تھی۔ دراصل موٹر سائیکل لیے ہوئے اتنا زیادہ عرصہ بھی نہیں گزرا تھا، اس لیے موسم کی پرواہ کیے بغیر ہی ایک سے دوسری گلی میں مٹر گشت … Read more