تلاشِ زِیست 10
حیرت کی بات تھی کہ رانا کسی بھی طرح کی بات نہیں کر رہا تھا۔ ہماری ہی طرح وہ بھی بھوکا اور پیاسا تھا۔ لیکن وہ ہم سب کی طرح شور نہیں مچا رہا تھا۔ رانا کا اسٹائل مجھے اچھا لگا۔ اس کا خاموش چہرہ شانتی سے بھرا تھا اور وہ خوفزدہ بھی نہیں … Read more