تلاشِ زِیست 12
جیسے ہی ظہیر کو ہم نے باہر کھینچا تھا، ظہیر کے ساتھ ساتھ ہم تینوں ہی اپنی پوری انرجی استعمال کر چکے تھے۔ اتنا زور میں قید میں رہتے ہوئے نہیں لگایا تھا جتنا اب ظہیر کو دلدل سے نکالتے ہوئے لگایا تھا۔ ظہیر کے باہر آتے ہی سانس پھول گئی تھی۔ اور میں … Read more