تلاشِ زِیست 17
رانی نے مجھے سپورٹ کیا اور میں نے صبح کے جیسے دونوں کو اٹھا لیا۔ اس بار زیادہ پریشانی نہیں ہوئی۔ اب مجھ میں طاقت آ چکی تھی۔ اور زندہ رہنے کے لیے ناریل بھی مل چکے تھے۔ اب کچھ بھی ایسا نہیں تھا جو میری ہمت کو توڑ سکے۔ اور ویسے بھی اتنی … Read more