گاؤں سے شہر تک ۔۔۔۔(قسط 68)
میں صرف یہ دیکھنا چاہ رہا تھا کہ دارے خاں کو لینے کون آتا ہے۔۔۔۔ کون اس ہارے ہوئے گھوڑے کے ساتھ ہے، مجھے مایوسی ہوئی جب کوئی ایسا شخص مجھے وہاں نظر نہ آیا جس کو میں جانتا تھا۔۔۔۔۔ عدالت کے فیصلے کے بعد عدالتی کاروائی شروع ہوئی، میں باہر نکل آیا ارشد اور … Read more