گاؤں سے شہر تک ۔۔۔۔(قسط 58)
تائی امی کے اٹھانے کے بعد میں ضروری حاجات سے فارغ ہوا اور ناشتہ کیا۔۔۔ ناشتہ کرنے کے بعد میں انتظار کرنے لگا کہ کسی کو کہوں مجھے سکول چھوڑ آئے ۔۔۔ ججی نظر آیا تو اس کو کہا مجھے سکول تک چھوڑ آ یار ۔۔۔ وہ سکول لے آیا میں نے سائیکل چلایا وہ … Read more