گاؤں سے شہر تک۔۔۔۔(قسط 1)
میرا تعلق ساہیوال کے ایک گاؤں سے ہے۔ میرے والد گورنمنٹ ملازم تھے۔ ہم 3 بھائی اور ایک بہن ہیں۔ یہ کہانی 90 کی دہائی سے شروع ہوتی ہے، اس وقت تک ہمارے گاؤں میں بجلی بھی نہیں آئی تھی۔ میں گھر میں سب سے چھوٹا تھا اور ایک شرارتی قسم کا بچہ تھا۔ خیر، … Read more