گاؤں سے شہر تک ۔۔۔۔(قسط 56)
سب سے رابطہ کرنے بعد میں خود کو ذہنی طور پر تیار کرنے لگا ۔۔۔ جیسے جیسے وقت گزر رہا تھا مجھے گھبراہٹ سی ہو رہی تھی ۔۔۔ میں سمجھ نہیں پا رہا تھا کہ میں ایسا کیوں کر رہا ہوں ۔۔۔ اتنے طاقتور لوگوں سے الجھنا اچھا نہیں ہے میرے اندر اس سوچ نے … Read more